میونسپل کمیٹی دینہ میں 73ویں جشن یوم آزادی کی سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد

(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

میونسپل کمیٹی دینہ” میں 73ویں” جشن یوم آزادی” کی سادہ اور

"پروقار تقریب "کا انعقاد ، تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ

کمشنر دینہ” انیشہ ہشام "تھیں ،تقریب کے آغاز میں” سائرن” بجایا

گیا،اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے "پرچم کشائی” کی جبکہ” کیک” اسسٹنٹ

کمشنر دینہ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ” الفت شہزاد”

دونوں نے کاٹا ، شرکاء تقریب کی "تواضع” کیک ، مٹھائی اور چائے سے

کی گئی تقریب کی "چند تصویری جھلکیاں”

یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دریاخان:ڈاکخانہ کے قریب کلمہ چوک کا افتتاح

ہفتہ اگست 15 , 2020
(حامدرضا – پریس رپورٹر ) دریاخان:ڈاکخانہ کے قریب کلمہ چوک کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر حافظ عبدالمنان اور ڈی ایس پی عامر شیرازی صاحب نے کردیا ذرائع دریاخان:اس موقع پر ایس ایچ اوسٹی تھانہ آصف خان ،چیف آفیسرچوہدری فیاض بشیرشہریوں کی کثیرتعدارمعززین شہر اورپی ٹی آٸی کےعہدیداران ممبران امن کمیٹی انجمن […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: