حافظ ذوالفقار مہیس کا ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا دورہ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

صدرانصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری سجاد مہیس کی

خصوصی ہدایت پر معروف سماجی شخصیت حافظ ذوالفقار مہیس

نے جشن یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا

دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے قیدیوں اور مریضوں میں مٹھائی

تقسیم کی۔حافظ ذوالفقار مہیس نے اس موقع پر کہا کہ اللہ تعالی کا

شکر ھے کہ جس نے ہمیں آزادی جیسی نعمت سے نوازا لہذا ہمیں اس

کی قدر کرنا ھو گی اور موقع پر ہمیں آپنے شہداء تحریک پاکستان

کو نہیں بھولنا چاہیے جن کی انتھک محنتوں کی بدولت ہمیں

پاکستان ملا ۔سپرٹینڈنٹ جیل محمود فخری ،ڈی ایس پی سبطین

ورک و دیگر اس موقع پر موجود تھے۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ریسکیو1122 کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب

ہفتہ اگست 15 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) 14 اگست کے حوالے سے ریسکیو 1122 آفس نارووال میں خصوصی تقریب کا انعقاد. نارووال ریسکیو 1122 آفس میں جشن یوم آزادی پاکستان کی 73 سالہ تقریبات ملی جوش و جذبے اور پر عزم طریقے سے منائیں گئیں ۔ اس حوالے سے ریسکیو اسٹیشن نارووال میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: