یونیورسٹی آف نارووال میں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر یونیورسٹی آف نارووال

میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود نے پرچم کشائی کی.

اس موقع پر پاکستان کی خوشحالی، ترقی و امن کے لیے خصوصی

دعا بھی کی گئی۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ ذوالفقار مہیس کا ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا دورہ

ہفتہ اگست 15 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) صدرانصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری سجاد مہیس کی خصوصی ہدایت پر معروف سماجی شخصیت حافظ ذوالفقار مہیس نے جشن یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے قیدیوں اور مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی۔حافظ ذوالفقار […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: