تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ایک اور اعزاز

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادن خان/ تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ایک اور اعزاز پنڈی سید پور کے عظیم سپوت کو کورونا وائرس کے خلاف بہترین خدمات پر ایورڈ سے نوازا گیا

پنڈدادن خان/ جناح ہسپتال میں تعینات پنڈی سید پور کے سپوت ڈاکٹر عبدالقدیر کو کورونا وائرس کے دوران بہترین خدمات پر اعترافی سرٹیفکیٹ اور ایورڈ دیا گیا

پنڈدادن خان/ ڈاکٹر عبدالقدیر نے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ اینڈ پریزیڈنٹ آف پاکستان ٹیکسٹائل گوہر اعجاز سے ایورڈ وصول کیا

پنڈدادن خان / تحصیل بھر کی رفاعی وسماجی تنظیموں کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی۔


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شکر گڑھ : جشن آزادی

ہفتہ اگست 15 , 2020
(محمد کاشف – ای این این نمائندہ) شکرگڑھ میں جشن آزادی پر امن طریقے سے منائی گئی۔ یہ خبر (محمد کاشف – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: