عابد ملاح – ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

(عابد ملاح – ای این این نمائندہ)

دادو واپڈا والوں نے مرکپور کے علاقے میں واپڈا کی لاٸن میں عاشق

ملاح نے بجلی کے ٹرانسفرمر کو پراٸیویٹ لوگوں کو بیچ دیا ہے اور

جن کے حوالے کیا ہے وہ خود چور ہیں ان کے گھر میں بجلی کا میٹر

نہیں ھے اور اس کا نام قمبر لغاری اور دوسرے شامل ھیں۔ ھر گھر

سے کنڈے کا 5000 اڈوانس اور ماہانہ 1500 سے 2000 لے رہے ہین۔

دادو واپڈا انتظامیہ خاموش ہے۔

یہ خبر ( عابد علی ملاح ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جشن آزادی کی ریلی دادو مرکپور سے پریس کلب تک نکالی گئی

ہفتہ اگست 15 , 2020
(عابد ملاح – ای این این نمائندہ) دادو مرکپور سے مختلف سیاسی سماجی کی طرف 14 آگست جشن آزادی کی ریلی دادو مرکپور سے پریس کلب تک نکالی گئی۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: