14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر سمبڑیال میں پرچم کشائی کی تقریب

سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

جشنِ آزادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں پرچم کشائی کی تقریب

تقریب میں چوہدری محمد عظیم نوری گھمن سابقہ

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب’ اسسٹنٹ

کمشنر سمبڑیال اظہار الحق باجوہ /DSP سمبڑیال

زوالفقار ورک /SHO سمبڑیال ریاض باجوہ کےہمراہ

میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں پرچم کشائی 14

اگست جشنِ آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کیا گیا ، پرچم کشائی کے بعد پاکستان کی ترقی و

خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عابد ملاح - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

ہفتہ اگست 15 , 2020
(عابد ملاح – ای این این نمائندہ) دادو واپڈا والوں نے مرکپور کے علاقے میں واپڈا کی لاٸن میں عاشق ملاح نے بجلی کے ٹرانسفرمر کو پراٸیویٹ لوگوں کو بیچ دیا ہے اور جن کے حوالے کیا ہے وہ خود چور ہیں ان کے گھر میں بجلی کا میٹر نہیں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: