پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر پرچم کشائی

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر پرچم کشائی۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر یوم آزادی کے

سلسلہ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کے انچارج ریسکیو اینڈ

سیفٹی آفیسر جناب محمد ارشد نے پرچم کشائی کی۔

پنڈدادنخان: بعد ازاں ریسکیو سٹاف کے ہمراہ ملک وقوم کی ترقی و

کامرانی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر سمبڑیال میں پرچم کشائی کی تقریب

ہفتہ اگست 15 , 2020
سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) جشنِ آزادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں پرچم کشائی کی تقریب تقریب میں چوہدری محمد عظیم نوری گھمن سابقہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب’ اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال اظہار الحق باجوہ /DSP سمبڑیال زوالفقار ورک /SHO سمبڑیال ریاض […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: