سیالکوٹ یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں ڈی سی آفس کمپلیکس سیالکوٹ کے سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد

(بلال حسن – سٹی رپورٹر)

سیالکوٹ یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں ڈی سی آفس کمپلیکس

سیالکوٹ کے سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا . ڈی پی

اوسیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود

بشیر , معاون حصوصی وزیراعظم عثمان ڈار ، صوبائی وزیر چوہدری

محمد اخلاق اور , ضلعی پولیس اور انتظامیہ کے آفیسران, سول

سوسائٹی نے شرکت کی, پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی

پرچم کو سلامی پیش کی. ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے نیک

خواہشات کا اظہار اور دعا کی گئی.

یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر پرچم کشائی

ہفتہ اگست 15 , 2020
(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر پرچم کشائی۔ پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان پر یوم آزادی کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کے انچارج ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر جناب محمد ارشد نے پرچم کشائی کی۔ پنڈدادنخان: بعد ازاں ریسکیو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: