حافظ آباد : افسوسناک واقعہ

حافظ آباد(محمد توصیف رانا کرائم رپورٹر )

حافظ آباد کے نواحی گاؤں چھنی سلطان میں دو افراد کا قتل چھنی

سلطان میں دو گروپوں میں زمین کو لیکر تنازعہ کافی عرصہ چل رہا

تھا توں تکرار سے بات آگے بڑھی تو فائرنگ پرآ گئی جسا کا نتجہ یہ

نکلا کہ نشینل بنک کے سابق مینجر اکبر بھون کا بیٹا فہد بھون اور

وقاص بھون موقع پر دم توڑ گئے اور شناور بھون کو زخمی حالت

میں ٹراما سینٹر حافظ آباد منتقل کردیا گا ملزم فرار ونیکے پولیس

نےلاشے قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے بھج دی ملزموں کی

گرفتاری کےلیے چھاپے شروع کردیے۔


یہ خبر (محمد توصیف رانا ۔ ای این این رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں ڈی سی آفس کمپلیکس سیالکوٹ کے سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد

ہفتہ اگست 15 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں ڈی سی آفس کمپلیکس سیالکوٹ کے سبزہ زار میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا . ڈی پی اوسیالکوٹ کیپٹن ر مستنصر فیروز ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر , معاون حصوصی وزیراعظم عثمان ڈار ، صوبائی وزیر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: