ترکی یونان کشیدگی: فرانس کا مشرقی بحیرہ روم میں رفال طیارے اور بحری جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

ترکی اور یونان میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے پس منظر میں فرانس

مشرقی بحیرہ روم میں ایک بحری جنگی جہاز اور دو رفال طیارے

بھیج رہا ہے۔

فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ

بحیرہ روم کے متنازع حصوں میں تیل اور گیس دریافت کرنے کی

کارروائی بند کرے۔ ترکی کے بحری جہاز نے پیر کو اس علاقے کا

سروے کرنا شروع کیا تھا جس پر یونان کی طرف سے غم و غصے کا

اظہار کیا گیا۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ آباد : افسوسناک واقعہ

ہفتہ اگست 15 , 2020
حافظ آباد(محمد توصیف رانا کرائم رپورٹر ) حافظ آباد کے نواحی گاؤں چھنی سلطان میں دو افراد کا قتل چھنی سلطان میں دو گروپوں میں زمین کو لیکر تنازعہ کافی عرصہ چل رہا تھا توں تکرار سے بات آگے بڑھی تو فائرنگ پرآ گئی جسا کا نتجہ یہ نکلا کہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: