ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو منافقانہ قرار دے دیا

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو

منافقانہ طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور خطے کے لوگ

اس معاہدے کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے۔

جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم

بنیامین نتن یاہو اور ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے

ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا تھا کہ یہ تاریخی پیش

رفت مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی یونان کشیدگی: فرانس کا مشرقی بحیرہ روم میں رفال طیارے اور بحری جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

ہفتہ اگست 15 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) ترکی اور یونان میں بڑھتے ہوئے تناؤ کے پس منظر میں فرانس مشرقی بحیرہ روم میں ایک بحری جنگی جہاز اور دو رفال طیارے بھیج رہا ہے۔ فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ بحیرہ روم کے متنازع حصوں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: