کالیکی منڈی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

( وقاص احمد – پریس رپورٹر )

کالیکی منڈی میں بجلی کے عجیب نخرے آنکھ مچولی جاری

بجلی بند واپڈا اہلکار صاحب اقتدار کی طرح روپوش کوئی بھی

حکومتی ممبر کالیکی منڈی کی عوام کی تکلیف میں شامل ہونے سے

قاصر صاحب اقتدار اے سی کی ٹھنڈی ہواؤں میں مزے لے رہے ہےاور

عوام در بہ در خوار ہو رہی ہے عوام بے یارو مدد گار واپڈا اور اقتدار

کے ایوانوں میں بیٹھنے والوں کے انتظار میں ایس ڈی او بات کرنے

سے قاصر لائن سپریڈنٹ نجی کاموں میں مصروف عوام گرمی اور

حبس سے پریشان غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے عوام کا

دن کا سکون اور رات کی نیند چھین لی حکام بالا سے نوٹس لینے کی

اپیل

کالیکی منڈی کے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر بجلی کا مسئلہ حل

نا کیا گیا تو بہت جلد کالیکی منڈی کی عوام گھروں سے نکل کر

احتجاج کرے گی۔

یہ خبر ( وقاص احمد – پریس رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو منافقانہ قرار دے دیا

ہفتہ اگست 15 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو منافقانہ طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور خطے کے لوگ اس معاہدے کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے۔ جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: