دادو : کاچھو میں سیلاب کو 7 روز گزر گئے

دادو۔ ( ای این این رپورٹر – شبیر احمد مستوئی )

دادو..کاچھو میں سیلاب کو 7 روز گذرنے کے باوجود امدادی
کاروائیاں ایف پی بند تک محدود کھانے پینے ادویات جانوروں کے چارے کی عدم فراھمی متاثرین کی حالت خراب ہے ..متاثرین

دادو..کاچھو میں پینے کے پانی کے کنویں زیر زمین پانی بور ڈوبنے سے متاثرین سیلاب کا آلودہ خراب پانی پینے پر مجبور ہئیں. متاثرین.

دادو. کاچھو میں سیلاب متاثرین سیلاب کا آلودہ خراب پانی پینے سے ڈائریا اور پیٹ کی بیماریوں کے باعث بیماریوں مبتلا ہوگئے ہیں. متاثرین.

دادو۔.کاچھو کے سیلاب متاثر علاقوں میں قائم بنیادی صحت مراکز پر ڈاکٹر عملے کی مسلسل غیر حاضری محکمہ صحت دادو کی عدم دلچسپی متاثرین میں بیماریاں پھلنے میں اضافہ ہوگیاہے. متاثرین.

دادو. کاچھو جوہی کے حلقہ کے اسمبلی ممبران ضلع انتظامیہ دادو ڈپٹی کمشنر دادو سے بار بار بار رابطوں کے باوجود سیلاب میں زندگی بچانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جا رھے ہئیں. متاثرین.

دادو. سیلاب متاثر کاچھو کے متاثر7ین زندگی بچاکر رادھانی موری بند پر کھلے آسمان زندگی گزارنے والوں کو امدادی راشن تقسیم کرنے کے بجائے شھری علاقوں کے من پسند افراد میں راشن تقسیم کرنے کا نوٹس لیا

دادو. گاج ڈیورشن بند کو 14 برس میں دیکھ بال مرمت نا کرنے اور گاج ڈیورشن بند کے پتھروں لوھی تاریں چوری کرنے پر تحقیقات کرکے ملوث بااثر شخصیات آبپاشی افسران کے خلاف کاروائی کی جائے متاثرین.

یہ خبر ( ای این این رپورٹر – شبیر احمد مستوئی ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانگلہ ہل بلدیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی منائی گئی

ہفتہ اگست 15 , 2020
(ملک لقمان پریس رپورٹر – ای این این نیوز) سانگلہ ہل بلدیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا اور کشمیریوں کے حق کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں چوہدری طارق سعید گھمن ،چوہدری شہباز باجوہ ،آصف علی آصی، راشد اعوان ،علی نیاز، ڈاکٹر جاوید اقبال، ٹائیگر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: