بیوروچیف : راجہ عاقب شعیب کی نیوز رپورٹ

(بیوروچیف : راجہ عاقب شعیب)

بیوروچیف : راجہ عاقب شعیب کی نیوز رپورٹ

گوجر خان کے نواحی قصبہ میں ماں نے اپنی دو بچیوں کو ذبح کر

دیا،ایک بیٹی گوجرخان علیشاہ کی عمر 4 سال اور عائشہ کی عمر 2

سال تھی۔ قاتلہ کی تیسرا چھوٹا بیٹا کچھ عرصہ قبل بیماری سے

انتقال کر گیا تھا۔ قاتلہ انعم نعیم کی عمر 32سال بتائی جاتی ہے۔

واقعہ قصبہ ڈھوک علی اکبر بانٹھ میں گھریلو ناچاقی کے باعث پیش

آیا۔بچیوں کو ماں نے چھری سے زبح کیا،ملزمہ گرفتار، آلہ قتل برامد

،ڈی ایس پی ذوالفقار علی خان موقع پر پہنچ گیے، ملزمہ سائیکو

کیس معلوم ہوتا ہے، ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔سی پی او احسن یونس

نے مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔


یہ خبر (بیوروچیف – عاقب شعیب) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چمن : 14 اگست آزادی کی لیے ریلی نکالی گئی

ہفتہ اگست 15 , 2020
چمن : ( سمندر خان میڈیا رپورٹر ای این این نیوز ) چمن : 14 اگست آزادی کی لیے ریلی نکالی گئی۔ 14 آگست آزادی کی ریلی مال روڈ سے گُزری۔ لوگوں نے بہت خوشی سے 14 اگست منائی ۔اور اسی موقع پر ریلی میں ڈپٹی کمشنر بھی موجود رہے۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: