خانپور مہر : رپورٹر – ایاز احمد کی نیوز رپورٹ

خانپور مہر :(رپورٹر ایازاحمد)

خانپورمہر کہ قریب لنڈبازار میں آکڑا پرچی کا راج

تفصيلات کہ مطابق لنڈبازار میں چوری کہ وارداتوں اور آکڑا پرچی

میں دن بدن اضافہ ہوگیا۔

گاٶں موالی خان شر گاٶں رامن خان لنڈ اور ملک پیٹرول پمپ پر

سرعام آکڑا پرچی کا کاروبار ہونی لگا پولیس معاملے سے بہ خبر !

ايس پی صاحب کہ حکم کہ باوجود خانپور مہر پولیس رشوت لینہ

میں مصروف علاٸقے مکیں پریشاں ۔ پولیس خاموش

ایس ایس پی گھوٹکی اور اعلی حقام سے نوٹس لینے کی اپیل۔


یہ خبر خانپور مہر :(رپورٹر ایازاحمد) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسد عباس ای این این نمائندہ کا پاکستانی عوام کے نام اہم پیغام

ہفتہ اگست 15 , 2020
(اسد عباس – ای این این نمائندہ) اسد عباس اظہار خیال فرما رہے پاکستانی عوام کے نام اہم پیغام ای این این نیوز کے وساطت سے ای این این نیوز کی طرف سے وطن عزیز کے مکینوں کے لیے اہم پیغام یہ خبر (اسد عباس ۔ ای این این نمائندہ) […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: