دیپالپور کے علاقے اڈا صالحووال میں جشن آزادی کی تقریب

دیپالپور : (عبد الستار نمائندہ خصوصی )

جشن آزادی کی تقریب۔

دیپالپور کے علاقے اڈا صالحووال میں جشن آزادی کی تقریب منعقد

ہوئی۔

اس موقع پر جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔

اور علاقے کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

جس میں سابقہ چیرمین یونین کونسل سید اقرار حسین شاہ صاحب

سابقہ چیرمین مارکیٹ کمیٹی سعید خدری بھٹہ صاحب

رانا خرم شہزاد صاحب اور دیگر معززین علاقہ نے اس موقع پر شرکت

کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے عہدہ داروں نے بھی شرکت کی۔


خبر ( عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خانپور مہر : رپورٹر - ایاز احمد کی نیوز رپورٹ

ہفتہ اگست 15 , 2020
خانپور مہر :(رپورٹر ایازاحمد) خانپورمہر کہ قریب لنڈبازار میں آکڑا پرچی کا راج تفصيلات کہ مطابق لنڈبازار میں چوری کہ وارداتوں اور آکڑا پرچی میں دن بدن اضافہ ہوگیا۔ گاٶں موالی خان شر گاٶں رامن خان لنڈ اور ملک پیٹرول پمپ پر سرعام آکڑا پرچی کا کاروبار ہونی لگا پولیس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: