کپاہی شہر میں ایک عظیم انسان ملک احمد نواز کندی وفات پا گئے

رپورٹ: (امان اللہ کلیم نمائندہENN)

کپاہی شہر میں ایک عظیم انسان ملک احمد نواز کندی وفات پا

گئے ہیں۔جس کی وفات پر ھمیں بہت افسوس ہوا ہے۔نمائندہ ENN

کے والد صاحب ملک معظم علی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا

کہ اج ہمارے شہر کا ایک عظیم انسان ھم سے بچھڑ گیا ہے۔اس موقع

پر انہوں نے ان کے بیٹوں، ملک ذیشان اور عدنان صاحب کو صبر کی

تلقین کی اور انکے محروم والد صاحب کے لیے مغفرت کی دعا

فرمائی۔کپاہی،منکیرہ


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہENN ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں نقی نگر میں بہت بڑا حادثہ

ہفتہ اگست 15 , 2020
دیپالپور : (عبد الستار نمائندہ خصوصی ) خوف ناک حادثہ۔ حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں نقی نگر میں بہت بڑا حادثہ تین موٹر سائکل سوار ایک ویگن کے پیچھے سے ٹکرا کر ایک ٹریکٹر ٹرالے کے نیچے آنے سے ماں موقع پر انتقال کر گئی اور بیٹی کی حالت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: