خان پور : کمشنر یوسف چھینہ نے 5 سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا

محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر )

خان پور : کمشنر یوسف چھینہ نے 5 سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا

خان پور : تقریب میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نجیب عالم ، سیٹھ عبدالماجد و دیگر کی شرکت

خان پور : 5 روزہ پولیو مہم میں192043 ٹارگٹ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ، ڈاکٹر نجیب عالم

خان پور : مہم کے لیے 397 ٹیمیں تشکیل دیں جن کے 96 ایریا انچارجز اور 30 ucmo ہوں گے ، ڈاکٹر نجیب عالم

خان پور : تقریب کے دیگر شرکاء نے بھی 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے


یہ خبر محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اکمل رضا مکین - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

ہفتہ اگست 15 , 2020
(اکمل رضا مکین – ای این این نمائندہ) تمام اہلِ پاکستان اور پاکستان سے دور بیٹھے پاکستان کے چاہنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک.. اللہ پاک وطنِ عزیز کو ہر مصیبت سے دور رکھے اور قائد محمد علی کی یہ محنت و کوشش اُس وقت تک سلامت رہے جب تک […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: