محلہ جمال آباد : کئی دنوں سے سوریج لائن کا پانی جمع

خان پور : ( ایاز احمد )

محلہ جمال آباد میں کئی دنوں سے سوریج لائن کا پانی جمح ھوا پڑا

اہل محلے نےبلدیہ دفتر کئی بار کمپلین جمح کرائی پر کچھ فائدہ نہ ھوا

جس کی وجہ سے اھل محلہ نے نواں کوٹ روڈ بلاک کر کے ہڑتال کی۔

پولیس موقح پہنچ گئی اہل محلے سے بات چیت کر کے مسلہ حل

کرانے کی یقین دھانی کی۔

کیمرہ مین کے ساتھ ایاز احمد خان پور ضلح رحیم یار خان


یہ خبر ( ایاز احمد ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حاصل پور : مستنصرحسین کی نیوز رپورٹ

جمعہ اگست 14 , 2020
مستنصرحسین کی نیوز رپورٹ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=619292635267834&id=109028806294222

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: