خان پور : مسافر کوچ الٹ گئی

محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر )

خان پور۔لڑی امیر دین پر مسافر کوچ الٹ گئی ۔ریسکیو ذرائع

خان پور۔مسافر کوچ علی پور سے کراچی جارہی تھی۔پولیس

خان پور ۔کوچ الٹنے سے 6 مسافر زخمی۔ریسکیو ذرائع

خان پور۔ کوچ کی رفتار کم ہونے کے باعث زیادہ نقصان نہیں ہوا

۔پولیس ذرائع

خان پور۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو1122 ذرائع


یہ خبر محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی : منیر حسین پریس رپورٹر کی نیوز رپورٹ

جمعہ اگست 14 , 2020
کراچی : (منیر حسین پریس رپورٹر ) گلشن حدید میں اسماء نامی خاتون نے تین بچوں کو زہر دے کر خود کشی کرلی ، خاتون نے دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کو زہر دیا، خاتون کا شوہر نجی بینک میں افسر ہے، لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کیا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: