کراچی : منیر حسین پریس رپورٹر کی نیوز رپورٹ

کراچی : (منیر حسین پریس رپورٹر )

گلشن حدید میں اسماء نامی خاتون نے تین بچوں کو زہر دے کر خود

کشی کرلی ، خاتون نے دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کو زہر دیا، خاتون کا

شوہر نجی بینک میں افسر ہے، لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے

اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


یہ خبر (منیر حسین پریس رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاردا نیلم : تاریخی استقبال

جمعہ اگست 14 , 2020
شاردا نیلم : ( آفتاب احمد میر . کرائم رپوٹر ) شاردا نیلم : تاریخی استقبال تحریک شفاف نیلم کے چئر مین بشارت خان سواتھی۔ کا شاردا میں پر جوش استقبال خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: