مانسہرہ پولیس کی کاروائی

(نیوز رپورٹر – نذیر احمد)

مانسہرہ پولیس کی کاروائیolx کے زریعے موٹر سائیکل ہتھیانے والے

گروہ ایک کارندہ گرفتار متعدہ موٹر سائیکل اور گاڑیاں برامد

تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ olxکے زریعے موٹر سائیکل دھوکہ

دہی اور فراڈ سے ہتھیانے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکر

لیا گیا ہے ۔


یہ خبر نے (نیوز رپورٹر – نذیر احمد) ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانڈے سر ڈھیریاں میں حادثہ

جمعہ اگست 14 , 2020
(نیوز رپورٹر – نذیر احمد) سانڈے سر ڈھیریاں میں حادثہ پیش آیا ۔ الٹو مہران کار نے اوور ٹیک کرتے ہوۓ راستے میں ایک ہی گھر کی تین عورتوں کوزخمی کر دیا ۔ زخمی عورتوں میں ایک ماں اور دو بیٹیوں کی ٹانگیں توڑ دی زخمی افراد کو طبی امداد […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: