خان پور کی طرف سےجشن آزادی پاکستان موٹر سائکل ریلی کا انعقاد

محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر )

تحصیل خان پور ریسکیو1122 ؛ خان پور کی طرف

سےجشن آزادی پاکستان موٹر سائکل ریلی کا انعقاد. ریسکیو 1122

خان پور کی طرف سے ریسکیو ایںڈ سیفٹی آفیسر جناب عدیل غفار

کی زیر صدارت صبح09 بجے نواں کوٹ چوک تا میونسپل کمیٹی

خان پور، جشن آزادی موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی

میں ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مرر کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا، اس کے

علاوہ اس ریلی میں ون ویلنگ کے نقصانا ت کے حوالے سے آگاہی بھی

فراہم کی گئی۔ *ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر خان پور جناب عدیل نے

میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے عوام الناس سے اپیل کی کہ جشن آزادی

پاکستان کے دن کو پرعزم اور جوش جذبے سے منایا جائے۔


یہ خبر محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خان پور واپڈا کی ریکوری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

جمعہ اگست 14 , 2020
محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) خان پور واپڈا کی ریکوری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ایکسین واپڈا ثناءاللہ لنگاہ تفصیل کے مطابق ریکوری ٹیم کے انچارج محمد عثمان جٹ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے %61۔ 111 ریکوری کی جس پر ایکسیین ثناءاللہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: