خان پور واپڈا کی ریکوری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر )

خان پور واپڈا کی ریکوری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

ایکسین واپڈا ثناءاللہ لنگاہ تفصیل کے مطابق ریکوری ٹیم کے انچارج

محمد عثمان جٹ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے %61۔

111 ریکوری کی جس پر ایکسیین ثناءاللہ لنگا اور ایکسیین شہزاد

حبیب گل اور ایس ڈی او واپڈا مہش کمار نے عثمان جٹ اور اس کی

پوری ٹیم کو اس بہترین کارکردگی پر ایپریشیٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا

اس موقع پر عثمان جٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

میں نے اپنی ڈیوٹی بہترین طریقے سے انجام دی اور اس کارکردگی

میں میری پوری ٹیم نے ایمانداری سے کام کیا۔


یہ خبر محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ پولیس کی کاروائی

جمعہ اگست 14 , 2020
(نیوز رپورٹر – نذیر احمد) مانسہرہ پولیس کی کاروائیolx کے زریعے موٹر سائیکل ہتھیانے والے گروہ ایک کارندہ گرفتار متعدہ موٹر سائیکل اور گاڑیاں برامد تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ olxکے زریعے موٹر سائیکل دھوکہ دہی اور فراڈ سے ہتھیانے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا ہے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: