سجاول جونیجو کی شہر عرضی بھٹو میں احتجاجی مظاہرہ

(سجاول جونیجو – سٹی کرائم رپورٹر)

سجاول جونیجو کی شھر عرضی بھٹو میں واپڈاآفسر ایس ڈی او

میروخان نے شہریوں کو کیبل کینیکشن کاٹ کر زبردستی غیر قانونی

بجلی کنڈی کے لیے کے پیسہ مانگ رہا ہے۔

تفصیل کی مطابق سجاول جونیجو کی شھر عرضی بھٹو میں

واپڈاآفسر ایس ڈی او نے عرضی بھٹو شھر میں کیبل کینیکشن کاٹ

کر زبردستی غیر قانونی بجلی کی بادلی دو ھزار مانگنے لگا اور پیسہ

نہ دینے کی صورت میں گھروں سے بجلی کاٹ نے لگا جن کی کرپشن

کی خلاف شاھ لطیف سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن عرضی بھٹو کی

اگوانوں عاسف علی بھٹو اور ریاض علی بھٹو نے احتجاجی مظاہرہ

کیا اور انکا کہنہ تھا کہ ای سی کمبر شہدادکوٹ کو اپیل کرتے ہیں

ایک تو بجلی 24 گھنٹوں میں صرف دو تین گھنٹے آتے اوپر سے کیبل

کینیکشن کاٹ کر ہٹہرادو غیر قانونی طور کنڈی کے دو ھزار مانگ رہا

ہے مزید انکا کہنہ تھا کہ اگر ہمارا نوٹیس نہیں لیا گیا تو ہم ای سی

کمبر شہدادکوٹ آفس کی سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی۔


یہ خبر (سجاول لعل بخش سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خان پور کی طرف سےجشن آزادی پاکستان موٹر سائکل ریلی کا انعقاد

جمعہ اگست 14 , 2020
محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) تحصیل خان پور ریسکیو1122 ؛ خان پور کی طرف سےجشن آزادی پاکستان موٹر سائکل ریلی کا انعقاد. ریسکیو 1122 خان پور کی طرف سے ریسکیو ایںڈ سیفٹی آفیسر جناب عدیل غفار کی زیر صدارت صبح09 بجے نواں کوٹ چوک تا میونسپل کمیٹی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: