نارووال سے سیالکوٹ جانے والی تیز رفتار بس حادثے کا شکار

(محمد کاشف – نمائندہ خصوصی)

نارووال سے سیالکوٹ جانے والی تیز رفتار بس

بریک فیل ہونے کے باعث کھمبے سے جا ٹکرائی۔

ایک راہگیر خاتون شدید زخمی ، زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 نے

ہسپتال منتقل کر دیا۔جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. ذرائع


یہ خبر نے (محمد کاشف – نمائندہ خصوصی) ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شکر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد بےہوش

جمعہ اگست 14 , 2020
(محمد کاشف – نمائندہ خصوصی) شکرگڑھ میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد بےہوش۔ حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل۔ یہ خبر نے (محمد کاشف – نمائندہ خصوصی) ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: