DHQ ہسپتال نارووال میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج DHQ ہسپتال نارووال میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی

کمشنر نارووال مہر شاھد زمان لک۔DPO نارووال چوھدری محمد

ذوالفقار۔CEO ہیلتھ نارووال حافظ محمد خالد۔CEO ایجوکیشن

میاں محمد جمیل۔MS ہسپتال ڈاکٹر محمد لطیف۔ADCG نارووال

ڈاکٹر محمد فیصل اور دیگر آفیسرز نے کیا جبکہ آخر میں ملک و ملت

کی سلامتی۔بچوں کی صحت و صفائی اور بیماریوں سے بچاؤ اور

نارووال کی ترقی و محکمہ صحت ۔ضلعی انتظامیہ کی ترقی و

کامیابی کے لئے خصوصی دعا معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمد

تبسم بشیر اویسی نے فرمائی۔جبکہ جملہ آفیسرز و قبلہ پیراویسی

صاحب نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے قطرے بھی پلاۓ۔۔۔یاد رہے

پورے ملک کی طرح نارووال میں بھی انسداد پولیو مہم 15 اگست

سے 17 اگست 2020 جاری رہے گی۔۔۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال سے سیالکوٹ جانے والی تیز رفتار بس حادثے کا شکار

جمعہ اگست 14 , 2020
(محمد کاشف – نمائندہ خصوصی) نارووال سے سیالکوٹ جانے والی تیز رفتار بس بریک فیل ہونے کے باعث کھمبے سے جا ٹکرائی۔ ایک راہگیر خاتون شدید زخمی ، زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے بس ڈرائیور موقع سے فرار […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: