پنڈدادنخان: پننوال بس سٹاپ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادنخان: پننوال بس سٹاپ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے،

1 شخص زخمی، ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان: حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا۔

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں اظہر عباس ولد محمد شریف عمر

27 سال سکنہ پننوال زخمی ہو گیا۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد

دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گلشن شمیم : 74 یوم آازادی کے موقع پر پر رونق محفل کا انعقاد

جمعہ اگست 14 , 2020
عزیزآباد کراچی ( وقار رحمان . میڈیا رپوٹر ) گلشن شمیم : 74 یوم آازادی کے موقع پر پر رونق محفل کا انعقاد 73 یوم آازادی کے موقع پر گلشن شمیم میں محلے کے بچوں نے ایک پر رونق محفل کا انعقاد کیا ۔جس میں بچوں نے ملی نغمے پڑھے۔بچوں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: