اوکاڑہ : شہر کے مختلف روڈز شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار

(محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ)

اوکاڑہ۔۔
شہر کے مختلف کے روڈز شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہر طرف کچرے

کے ڈھیر شہری پریشان۔۔۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ کا اوور ہیڈ برج،بےنظیر روڈ جو

کہ کئی سالوں سے ایسے ہی بدحالی کا شکار،لیکن انتظامیہ اور

حکومت خاموش ہے آئے دن حادثات کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں
۔

 


یہ خبر (محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ)نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امیرِ ملّتؒ کا تحریکِ پاکستان میں کردار

جمعہ اگست 14 , 2020
(محمد فیاض – ای این این نمائندہ) *امیرِ ملّتؒ کا تحریکِ پاکستان میں کردار* نظریہ پاکستان کے خمیر میں اسلام کا وہ آفاقی فکر شامل ہے جسکی رو سے”الکفر ملتہ واحدة“کے مصداق زمین ایک ہونے کے باوجود بھی برصغیر کے مسلمان اور ہندو اکثریت ایک قوم نہیں ہو سکتے تھے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: