ایاز احمد – ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

(ایاز احمد – ای این این نمائندہ)

بخدمت جناب جنرل منیجرصاحب NHA اسلام اباد

بخدمت چناب DCOصاحب رحیمیارخان

بخدمت جناب DCoصاحب

بخدمت جناب ACصاحب خانپور

جناب عالی

گزارش ھےکہ سائیل نمبردارموضح محمدخان ہوں سکاپمپ KLPروڈ

ظاھرپیر کے ساتھ بستی کی لنک روڈچلتی ہے مالک پمپ ومنیجرنے

منظور شدہ لنک کو بند کرکے اپنے پمپ کے مفادکی خاطر عملہ

NHAکی ملی بھگت سے اسکو بند کرکے اپنی مرضی کاسڑک کا

نقصان کرکے کٹ بنالیاجو کئ قیمتی جانیں نگل چکاھے جنابوالہ لنک

روڈکے ساتھ سرکاری کھالا ھے جس پر مالک پمپ ومنیجرنے ٹاون

کمیٹی کی اجازت کے بغیر سیوریج کاپانی عرصہ دراز سے چھوڑا ہوا

ہے جس سے بد بوتفن پھیلنے سے نزدیکی ہمساے مختلف بیماریوں

میں مبتلہ ہیں گندہ پانی ہونے کیوجہ سے زمیندار پانی کھالاسے گزار

نہیں سکتے گندہ پانی کی وجہ سے زیر سطع پانی ارسینک ہوگیاھے

جنابوالہ التماس ہے کہ پہلا منظور شدہ کٹ چالو کرایاجاۓ تاکہ ایندہ

کوئی جانی حادثہ نہ ھوسکےاور گندہ پانی بند کرایاجاے تاکہ زمیندار

ابنی ابپاشی کرسکیں اور گندگی بدبو سے چھٹکارا مل سکے

عین نوازش ہوگی

عرضے

عبدالروف دانش نمبردار موضع محمد خان


یہ خبر ( ایاز احمد ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیکب آباد میں جشن یوم آزادی پاکستان کی تیاریاں زور و شور سے جاری

جمعہ اگست 14 , 2020
جیکب آباد : ( نمائندہ ای این این عبدالباقی ) جیکب آباد میں جشن یوم آزادی پاکستان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جشن آزادی کے موقع پر محب وطن پاکستانیوں نے دس پاوّنڈ کا کیک کاٹا اور پرچم کشائی کی گئی اور محبت پاکستان ریلی نکالی گئی۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: