اہل خان پور کے لیے خوشخبری

(ایاز احمد – ای این این نمائندہ)

اہل خان پور کے لیے خوشخبری

جشن آزادی پاکستان کے پر مسرت موقع پر تحصیل انتظامیہ خان

پورا اور ریسکیو 1122 کی طرف سے زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر

خان پور محمد یوسف ، بوٹ کینال میلہ بمقام عباسیہ کینال پر افتتاح

ہو چکا ہے۔خان پور کی عوام اس تفریح سے لطف اندوز ہونے کے لیے

ابھی سے. اپنی فیملی کے ہمراہ بھی جا سکتے ہیں


یہ خبر ( ایاز احمد ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایاز احمد - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

جمعہ اگست 14 , 2020
(ایاز احمد – ای این این نمائندہ) بخدمت جناب جنرل منیجرصاحب NHA اسلام اباد بخدمت چناب DCOصاحب رحیمیارخان بخدمت جناب DCoصاحب بخدمت جناب ACصاحب خانپور جناب عالی گزارش ھےکہ سائیل نمبردارموضح محمدخان ہوں سکاپمپ KLPروڈ ظاھرپیر کے ساتھ بستی کی لنک روڈچلتی ہے مالک پمپ ومنیجرنے منظور شدہ لنک کو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: