چمن شہر میں بے روزگاری اور بدامنی سے عوام تنگ

(چمن:سمندر خان -میڈیا رپورٹر ،این این نیوز)

چمن شہر میں بے روزگاری اور بدامنی سے عوام تنگ

ایک طرف چمن شہر میں بے روزگاری اور بدامنی سے عوام تنگ ھے تو

دوسری طرف پولیس اور لیویز نے شہر میں دکانوں کے سامنے کھڑے

دکانداروں کے موٹرسائیکلوں کو قبضہ میں لینا شروع کردیا

ھےاورجس کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ھے کیونکہ

دکاندار اگر اپنی دکان کے سامنے اپنی موٹرسائیکل کھڑی نہیں کریگا

تو پھر کہاں پر کھڑے کریں اور پورے شہر میں کوئی پارکنگ موجود

نہیں ھے عوام جائیں تو کہاں جائیں ہر طرف جابر لوگ مظلوم عوام

پر مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ھے ۔پولیس اور لیویز عوام کو

تنگ کرنے کے بجائے عوام کو تحفظ فراہم کریں۔


یہ خبر (سمندر خان -میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اہل خان پور کے لیے خوشخبری

جمعہ اگست 14 , 2020
(ایاز احمد – ای این این نمائندہ) اہل خان پور کے لیے خوشخبری جشن آزادی پاکستان کے پر مسرت موقع پر تحصیل انتظامیہ خان پورا اور ریسکیو 1122 کی طرف سے زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف ، بوٹ کینال میلہ بمقام عباسیہ کینال پر افتتاح ہو چکا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: