ملتان لوڈ شیڈنگ

(ایاز احمد – ای این این نمائندہ)

ملتان میں 500 کے وی کے کنڈکٹرکی مین سپلائی کی تار ٹوٹ چکی

ہے جس کی وجہ سے پورے ریجن میں ہر ایک گھنٹے کے بعد ایک

گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے آج رات تک اس فعل کو دور کر

دیا جائے گا منجانب جام جمیل احمد ایس ڈی او فرسٹ میپکو خان

پور.


یہ خبر ( ایاز احمد ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے زیر اھتمام یوم آذادی کی تقریب کا انعقاد

جمعہ اگست 14 , 2020
راحیل عزیز ۔ enn رپورٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے زیر اھتمام یوم آذادی کی تقریب کا انعقاد

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: