عاقب شعیب – بیورو چیف کی نیوز رپورٹ

(عاقب شعیب – بیورو چیف)

پیپلزپارٹی مندرہ کے سینئر رہنما راجہ نصرت اقبال آف ڈھوک حبیب

تین دن نیم بےہوشی کے بعد اب صحت یاب ہو ریے ہیں واضع رھے کہ

تین دن قبل مندرہ سٹاپ سے ان کی کیری ڈبہ کو ایک نامعلوم شخص

جو اپنے آپ کو پولیس ملازم ظاہر کر کے تھانہ روات کے لیے کیری بک

کی اور اس شخص نے تھانہ روات کے باہر کیٹین پر کچھ دیر رکا پھر

اتر کر تھانہ کے قریب آبادی کے کسی گھر کی طرف گیا اور پھر آکر

اس نے ہاتھوں میں شاپر اٹھایا تھا اور اس نے آکر مجھے ایک جوس

کا ڈبہ دیا جو میں پینے کے کچھ دیر بعد بے ہوش ہو گیا اور مزکورہ

شخص میری کیری کو وہاں سے لے کر کیک کارنر جی ٹی روڈ پر چھوڑ

کر بھاگ گیا اور پھر وہاں کے لوگوں نے میرے گھر اطلاح دی میری

جیب سےسترہ ہزار نقدی اور ایک قیمتی موبائل نکال لیا گیا یے تھانہ

روات نے رپورٹ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی یے اس قبل

بھی مندرہ اڈہ سے کئ گاڑیاں لفٹ ہو چکی ہیں۔


یہ خبر (بیوروچیف – عاقب شعیب) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملتان لوڈ شیڈنگ

جمعہ اگست 14 , 2020
(ایاز احمد – ای این این نمائندہ) ملتان میں 500 کے وی کے کنڈکٹرکی مین سپلائی کی تار ٹوٹ چکی ہے جس کی وجہ سے پورے ریجن میں ہر ایک گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے آج رات تک اس فعل کو دور کر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: