حجرہ شاہ مقیم : رائس ملز کا سٹوریج بن زمین بوس ہو گیا.ریسکیو 1122

( عبد الستار نمائندہ خصوصی) دیپالپور

حجرہ شاہ مقیم : دو افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق. ریسکیو 1122

حجرہ شاہ مقیم : جاں بحق ہونے والے بدقسمت افراد کی شناخت اعظم 30 سالہ منچن آباد اور عبدالرحمن 31 سالہ گاؤں چوبیس ٹو ایل اوکاڑہ کے ناموں سے ہوئی. ریسکیو ذرائع

حجرہ شاہ مقیم : واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال مشینری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے. ریسکیو ذرائع

حجرہ شاہ مقیم : ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں نعشین ملبہ سے نکال لیں. ریسکیو

 

رپورٹ۔ عبد الستار نمائندہ خصوصی دیپالپور ENN News

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دل دہلا دینے والا واقعہ

جمعرات اگست 13 , 2020
دیپالپور : (عبد الستار نمائندہ خصوصی) دل دہلا دینے والا واقعہ ،،،،،ماں کی بچوں سمیت خودکشی حجرہ شاہ مقیم میں ماں اور بچوں نے گندم کی زہریلی گولیاں کھا لیں، ماں جان بحق حجرہ شاہ مقیم قصور روڈ پر واقع پی ایس او پمپ کے پاس ماں اور اپنے تین […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: