سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

رانا اکبر علی ۔ نمائندہ ای این این

اے ایس پی کبیروالا نوشیروان چانڈیو کی سربراہی میں تھانہ نواں شہر کی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری

کبیروالا :پولیس تھانہ نواں شہر نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم کو گرفتار کر لیا

کبیروالا : ملزم غلام مصطفیٰ ولد محمد اشرف کوگرفتار کیا گیا

کبیروالا : ملزم نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کی تھی

کبیروالا :ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزم کھلے عام ہوائی فائرنگ کرنے میں مصروف ہے

کبیروالا : ملزم سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئیں

کبیروالا :اے ایس پی کبیروالا نوشیروان چانڈیو کی سربراہی میں ایس ایچ او نواں شہر منور حسین گجّر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا

کبیروالا : ملزم کے خلاف تھانہ نواں شہر میں مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کبیر والا میں محرم الحرام کے سلسلے میں فل پروف سیکورٹی انتظامات

جمعرات اگست 13 , 2020
کبیروالا ( رانا اکبر علی نمائندہ ای این این نیوز ) کبیر والا میں محرم الحرام کے سلسلے میں فل پروف سیکورٹی انتظامات دیکھئے رانا اکبر علی کی خصوصی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: