ٹیکسلا کی عوام کا ایک اور درینہ مطالبہ مکمل

(شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ)

ٹیکسلا کی عوام کا ایک اور درینہ مطالبہ مکمل

ایم پی اے پی پی 19عمارصدیق خان نے ٹیکسلا سول ہسپتال ٹیکسلا

میں بلڈ بنک مرکز کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر ایم پی اے عمار صدیق خان نے ایم ایس سول ہسپتال

اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کویڈ

19 کی وباء کے دوران ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے اپنی جان کی

پروا کیے بغیر فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دی ۔انہی کی بدولت اج

پورے پاکستان سے لاک ڈاون کا خاتمہ ہوا ۔

انشاءاللہ بہت جلد سول ہسپتال ٹیکسلا کو 40 بیڈز سے 100 بیڈز پر

اپگریڈ کر دیا جائے گا۔اس موقع پر سی او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر سہیل

، اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ، ایم ایس ٹیکسلا ،ڈی ایج او راولپنڈی ،بلڈ

ڈونرز اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کی سینئر قیادت

نے شرکت کی۔


یہ خبر (شمس الحسن – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مورو : 12سالا بچا تین دن سے لاپتا

جمعرات اگست 13 , 2020
( رپورٹر ۔ کاشف علی لغاری ) مورو : ( رپورٹر ۔ کاشف علی لغاری ) مورو 12سالا بچا تین دن سے لاپتا وارثوں کا شک اغوا پولیس اسٹیشن رپورٹ درج بچے کے والدین سخت پریشان

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: