کلبھوشن جادھو: حکومت پاکستان کی مبینہ انڈین جاسوس کی سزا پر نظر ثانی کی اپیل کی پیروی کرنے کے لیے عدالت سے وکیل مقرر کرنے کی استدعا

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

پاکستان کی وزارت قانون و انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں

درخواست دی ہے کہ زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن

جادھو کی اپنی سزا کے خلاف نظرثانی اپیل کی پیروی کے لیے وکیل

مقرر کیا جائے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد

کرنے میں حکومت اپنی ذمہ داری پوری کر سکے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو یہ بھی ہدایت

کی کہ وہ انڈیا اور کلبھوشن جادھو کو ایک مرتبہ پھر قانونی نمائندہ

مقرر کرنے کی پیشکش کریں۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سٹی کرائم رپورٹر - محمد شفیق کی نیوز رپورٹ

جمعرات اگست 13 , 2020
( سٹی کرائم رپورٹر – محمد شفیق ) سٹی کرائم رپورٹر – محمد شفیق کی نیوز رپورٹ یہ خبر ( سٹی کرائم رپورٹر تحصیل ظفروال محمد شفیق ) نے ارسال کی

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: