راولپنڈی پولیس کی کاروائی

(مدثر الیاس کیانی)

(راولپنڈی)

وارث خان کے علاقے میں خاتون کے ساتھ بداخلاقی کر کے ویڈیو بنانے والے تینوں ملزمان ارسلان، محسن، عامر گرفتار، پولیس

تینوں ملزمان 06روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،دوران ریمانڈ ملزمان سے تفتیش کر کے واقعہ کے حقائق کو سامنے لایا جائے گا، پولیس

ملزمان کا فوٹو گراماٹک ٹیسٹ اور ویڈیو فرانزک ٹیسٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سے کروایا جائے گا، پولیس

واقعہ کا مقدمہ سی پی او محمد احسن یونس کے نوٹس پر 15جولائی کو پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،

متاثرہ لڑکی کو تلاش کر کے 22جولائی کو 164کا بیان معزز عدالت میں قلمبند کروایا گیا،

متاثرہ لڑکی کے بیان کی روشنی میں FIRمیں متعلقہ دفعہ 354-A کااضافہ کیا گیا،

مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں،مقدمہ کو حقائق کی روشنی میں یکسو کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی راول

ترجمان راولپنڈی پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کلبھوشن جادھو: حکومت پاکستان کی مبینہ انڈین جاسوس کی سزا پر نظر ثانی کی اپیل کی پیروی کرنے کے لیے عدالت سے وکیل مقرر کرنے کی استدعا

جمعرات اگست 13 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) پاکستان کی وزارت قانون و انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی ہے کہ زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کی اپنی سزا کے خلاف نظرثانی اپیل کی پیروی کے لیے وکیل مقرر کیا جائے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: