تھانہ پنڈدادنخان میں محرم الحرام کے سلسلے میں امن کمیٹی

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

ڈی پی او جہلم شاکرحسین داوڑ اور ڈی ایس پی محمد سلیم خٹک

کی تھانہ پنڈدادنخان میں محرم الحرام کے سلسلے میں امن کمیٹی

پنڈدادنخان کے ساتھ میٹنگ جس میں چوہدری فواد گروپ کے ممبران

کی خصوصی شرکت جس میں خواجہ عبدالسمیع۔سیداختر علی شاہ۔

ملک غلام مصطفی مٹھو۔خواجہ صابر حسین مٹھو۔شاید باگوان۔

چوہدری زبیر گادی ۔۔۔اس موقع پر ڈی پی او جہلم نے چوہدری فواد

حسین اور ان کی ٹیم کا امن و امان کے سلسلہ میں انتظامیہ سے گڈ

کاپریشن پر سپیشلی شکریہ ادا کیا اور ان کے ساتھ کوارڈینیشن کے

ساتھ کام کرنے کا عندیہ دیا اور گروپ کو یقین دلایا۔


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خانپور میں صفائی کی مہم کا آغاز

جمعرات اگست 13 , 2020
محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف نےخان پور کو صاف ستھرا بنانے کی ٹھان لی خان پور آصف نصیر تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف نے خانپور میں صفائی کی مہم کا آغاز کردیا شہر میں موجود عید قربان کی وجہ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: