مالاکنڈ روڈ شیرگڑھ پہ ٹریفک حادثہ

مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان)

مالاکنڈ روڈ شیرگڑھ میں سیمنٹ سے لوڈڈ دس ویلر گاڑی مین روڈ پر

دوسری گاڑی سے اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے بے قابو ہو کر روڈ کے ساتھ

نیچھے ندی میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان

نہیں ہوا ۔البتہ مالی نقصان ضرور ہوا ۔ نیچھے گرنے کے نتیجے میں

آدھے سے ذیادہ سیمنٹ خراب ہو گئی ۔ اور گاڑی کو بھی بہت نقصان

پہنچھا ایکسل ٹائر اور گاڑی کی باڈی خراب ہو گئی۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دریا خان : افسوس ناک واقعہ

جمعرات اگست 13 , 2020
دریاخان : (حامد رضا – کرائم رپورٹر) پانچ مرلہ سکیم برکت والا میں محمد 8عباس نامی شخص کی لاش برآمد موقع سے چھری برآمد قتل یا خودکشی تاحال معلوم نہیں ہوسکا ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: