نارووال۔تحصیل شکرگڑھ تھانہ کی کاروائی

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

شکرگڑھ۔ تھانہ سٹی شکرگڑھ کا جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔

تفصیلات ۔۔۔کے مطابق ڈی پی او نارووال ذوالفقار سیان کی خصوصی

ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل شکرگڑھ محمد اطہر گجر کی نگرانی

میں ایس ایچ او سٹی عمر مشتاق واہلہ نے سب انسپکٹر سجاول نواز

کی ٹیم کے ہمراہ مکرہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے

محلہ لالپورہ نزد بائیکو پمپ سے دو لڑکیوں ( ع) بی بی اور( س) بی

بی کے ساتھ دو لڑکوں مدثر مشتاق اور اویس نواز کو قابل اعتراض

حالت میں گرفتار کر کے 216 پی پی سی کے تحت 371aاور 371b

کی دفعات لگا کر پابند سلاسل کردیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے ایس ایچ او عمر مشتاق واہلہ کا کہنا تھا کہ جرائم کا خاتمہ

میری اولین ترجیح ہے اپنے علاقے سے منشیات فروشوں اور ناجائز

دھندہ کرنے والوں کا خاتمہ کر کے معاشرے کو برائی کے ساتھ ساتھ

جرائم سے بھی پاک کروں گا۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جمعیت طلباء اسلام ضلع خیرپور میرس کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی

جمعرات اگست 13 , 2020
(رپورٹ: حیدرعلی عمرانی) گمبٹ کے مقامی ہوٹل پے جمعیت طلباء اسلام ضلع خیرپور میرس کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی ہوکے گذری جس میں تمام یونٹوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کو کورونا میں عوامی خدمات کرنے پے اعزازی سند سے نوازا گیا جس میں خصوصی شرکت مولانا محمدرمضان فہلپوٹوصاحب، مفتی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: