ضلع نارووال : محکمہ واپڈا

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ اور ظفروال کے لوگوں سے محکمہ

واپڈہ کی طرف سے تصیح بل کے نام پر ہر ماہ لاکھوں روپے کا چونا

عوام بلبلا اٹھے ۔عوام واپڈہ دفاتر کے چکر لگا لگا کے تھک جاتے ہیں ۔

اگر کسی کا بل ٹھیک بھی کر دیا جائے تو وہ اگلے مہینے پھر ساتھ لگا

کر بھیج دیا جاتا ہے جو مجبوراً عوام کو جمع کروانا پڑتا ہے عوام

الناس نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔تحصیل شکرگڑھ تھانہ کی کاروائی

جمعرات اگست 13 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) شکرگڑھ۔ تھانہ سٹی شکرگڑھ کا جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔ تفصیلات ۔۔۔کے مطابق ڈی پی او نارووال ذوالفقار سیان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل شکرگڑھ محمد اطہر گجر کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی عمر مشتاق واہلہ نے سب انسپکٹر سجاول […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: