سرج الحق صاحب کا اینکر پرسن کو جواب

(رپورٹ مدثر علی enn tv لاہور)

خاتون اینکر کا سینیٹر سراج الحق صاحب سے سوال،

لوگ جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں نہیں دیتے؟؟؟؟؟

سرج الحق صاحب کا جواب،،،

ہر صبح فجر کے وقت مسجد سے اذان کی آواز آتی ہے کہ حی علی ۔

الفلاح حی علی الفلاح۔ اس پہ اگر کروڑوں لوگ سوتے ہیں اور چند

لاکھ لوگ اٹھ کر مسجدوں میں جاتے ہیں تو یہ اس اذان یا مؤذن کی

کمی نہیں ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی کمی ہے جنہوں نے نیند نہیں چھوڑ

ا اور مسجد کی طرف نہیں دوڑے۔

اس لئے ہم تو اذان دیتے رہینگے، ہم آواز دیتے رہینگے کہ آو تمہاری دنیا

کی کامیابی اور آخرت کی کامیابی اس نظام میں ہے جو نظام محمد

مصطفی ﷺ اس دنیا کے سامنے پیش کرچکے ہیں اور اس میں ہی

انسانیت کی کامیابی ہے ۔


یہ خبر (مدثر علی ۔ نمائندہ خصوصی) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوکاڑہ سے لاھور روڈ بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جمعرات اگست 13 , 2020
اوکاڑہ : ( نمائندہ خصوصی – محمد آصف ) (اوکاڑہ) اوکاڑہ سے لاھور روڈ بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام پریشان۔ انتظامیہ خاموش۔ تصاویر میں مناظر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – محمد آصف ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: