مانسہرہ : کہی بار سٹی پولیس کی کاروائی

(نعمان اعوان ان – ای این این نمائندہ)

مانسہرہ کے بازار گڑھی روڈ پر ڈاکٹر محمد شفیق اسٹور جو کے بہت

پرانا اسٹور ھے اور اسٹور کے نام پر کہی سالو سے شراب بی بچتا ھے

اور کہی بار سٹی پولیس نے کاروائی کی اور ہر کروائی کامیاب ہوئی

اور بوتل موقھے سے پکڑی گی اور ڈاکٹر شفیق کو گرفتار کیا اسٹور

سیل کیا لکین کچھ دن کے بعد پھیر اسٹور کھول دیا کچھ دن بعد

پھیر وہی ڈاکٹر شفیق اپنا کام سٹارٹ کرتا ھے وہی ساتھ ساتھ شراب

بچنا یہ آج کئی سالو سے چل رہا ھے کچھ دن پولیس پکڑ لیتی ھے

کچھ دن بعد پھیر چھوڑ دیتی ھے اور ڈاکٹر شفیق اپنا کام شروع کر

دیتا ھے لکین آج تک یہ کام بند نہیں ہوا ڈاکٹر شفیق آج بی شراب بچ

رہا ھے اب تو اسی حالت هو گی چوٹے اسکول کالج کے بچے بی لینے

گے اب عید پر چند رات کو میں نے ایک بچے کو دیکھا جس کی عمر

19 سال هو گی میں نے سب پوچھا تو اس نے کہا اسٹور سے لیتا ھوں

ہم دوست عید پے انجونے کرتے ہیں اب ڈاکٹر شفیق نے بچو کو بی

شراب دینا سٹارٹ کی ھے اب یہ حال هو گیا مانسہرہ میں لکین آج

تک کسی نے بی ڈاکٹر شفیق کا یہ کام بند نہیں کروایا اور یہ کئی

سالو سے چل رہا ھے کچھ دن پولیس کروائی کرتی ھے بند کر دیتی

ھے لکین کچھ دن بعد وہی پرانا کام کرنے لگ جاتا ھے آج تک ڈاکٹر

شفیق کا شراب کا کام بند نہیں سکا اور اب تو اسکول کالج کے چوٹے

بچے بی شراب پینے لگ گے دن سے دن ماحول خراب ہوتا جا رہا ھے ۔

میں D.P.O مانسہرہ صادق بلوچ صاحب سے اپیل کرتا ھوں جاتنا

جلدی هو سکے ڈاکٹر محمد شفیق کا اسٹور اور بند اور ڈاکٹر شفیق

کے خلاف کارروائی کی جے آج بہت سالو سے یہ کام چل رہا ھے لکین

پکا بند کسی نے نہیں کروایا جب کے مانسہرہ کے ہر پولیس والے کو

پتا ھے سب عوام کو بی پتہ ھے ۔

میں D.P.O مانسہرہ صادق بلوچ صاحب آپ سے امید کرتا ھوں آپ

ڈاکٹر شفیق کے خلاف کارروائی کریں گے اور یہ کام بند کروا دیں گے ۔


یہ خبر ( نعمان اعوان ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ننکانہ صاحب : انجمن تاجران کا مشاورتی اجلاس

جمعرات اگست 13 , 2020
(ملک لقمان – ای این این نمائندہ) انجمن تاجران ننکانہ صاحب کی ڈی پی او اسماعیل الرحمن کھاڑک سے ملاقات میں محرم الحرم میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: