دریا خان : موٹر سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا ملزم گرفتار

رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn)

ایس ایچ او سٹی دریاخان انسپکٹر محمد آصف خان نےموٹر سائیکل

چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم سے

3 عدد موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی

ہدایات پر بھکر پولیس موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کی چوری میں

ملوث ملزمان کی سرکوبی کیلئے کوشاں ہے۔ ایس ایچ او سٹی

دریاخان نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئےموٹر

سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے ملزم ساجد ولد

باقر حسین قوم سید سکنہ دریاخان کو گرفتار کرلیا ہے۔دوران تفتیش

ملزم سے 3 عدد موٹر سائیکلز برآمد کے گئے ہیں۔ جنھیں ضروری

قانونی کاروائی کے بعد مالکان کے حوالے کیا جارہا ہے۔ایک اور کاروائی

میں ملزم مسمی نوید اختر ولد محمد رفیق سکنہ دریاخان سے 28

بوتل شراب برآمد کرلی ۔ملزم مسمی محمد کاشف ولد محمد شکور

سے بندوق 12 بور معہ 2 ضرب کارتوس برآمد کر لیے۔

ایس ایچ اوتھانہ جنڈانوالہ انسکپٹر شیر علی چھینہ نے دروان سرچ

آپریشن ملزم مسمی لنگر خان ولد ملکوک خان سکنہ جندانوالہ سے

بندوق 12 بور معہ 5 صرب کارتوس برآمد کرلیے ۔مجرم اشتہاری

مسمی عمیر حیات ولد محمد حیات سکنہ فاضل کو گرفتار


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ : کہی بار سٹی پولیس کی کاروائی

جمعرات اگست 13 , 2020
(نعمان اعوان ان – ای این این نمائندہ) مانسہرہ کے بازار گڑھی روڈ پر ڈاکٹر محمد شفیق اسٹور جو کے بہت پرانا اسٹور ھے اور اسٹور کے نام پر کہی سالو سے شراب بی بچتا ھے اور کہی بار سٹی پولیس نے کاروائی کی اور ہر کروائی کامیاب ہوئی اور […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: