پولیو ویکسین کی گھر گھر مہم

رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn)

محترم والدین!

آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ پولیو ویکسین کی گھر گھر مہم

*15اگست تا 18 اگست 2020* سے شروع ہونے جا رہی ہے۔

آپ اپنے پیدائش سے پانچ سال تک کے تمام بچوں تک پولیو ویکسن

کے دو قطرے پہچانے کے لیئے ہماری *صحت محافظ* ٹیم آپ کے

گھرپر آئے گی۔ آپ سے بھرپور تعاون کی گذارش ہے۔

یاد رکھیں اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں ۔

*پولیو کے دو قطرے ہرماہ ہر بار ضرور پلائیں* ۔ شکریہ

#DHQHospitalBhakkar #PolioFreePak

#CoronaOutbreak #StayHomeStaySafe


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دریا خان : موٹر سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا ملزم گرفتار

جمعرات اگست 13 , 2020
رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) ایس ایچ او سٹی دریاخان انسپکٹر محمد آصف خان نےموٹر سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 3 عدد موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: