کمبائنڈ سسٹم کے تحت امتحان دینے والےطباء کی تمام اعلیٰ عہدیداروں سے انصاف کی اپیل

رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn)

Appeal for Justice of combine students to Chief

justice ,Prime Minister,Chief Minister of

Punjab,Minister of Education

اسلام و عليکم !

کمبائنڈ سسٹم کے تحت امتحان دینے والےطباء کی تمام اعلیٰ

عہدیداروں سے انصاف کی اپیل ہے۔:

:بھکر

ایسے طلباء پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ اس سے نہ صرف ان کے

تعلیم کے قیمتی سال ضائع ہوں جائیں گے بلکہ دوسرے طلباء جن کو

پرموٹ کر دیا گیا ہے ان سے پیچھے راہ جائیں گے :بھکر

یہ وہ طلباء ہیں جو پہلے میٹرک میں یا ایف اے میں کم نمبرز کی

وجہ سے یا مکمل فیل ہونے کی صورت میں کمبائنڈ سسٹم کے تحت

امتحان دے رہے ہیں ۔اس طرح ان کے کئی قیمتی سال ضائع ہونے کا

خطرہ ہے۔لہذا مہربانی فرما کر یا انکو دوسرے طلباء کی طرح

پرومٹ کیا جائے یا پھر ان کے تعلیمی کیریر کو محفوظ بنانے کے لئے

کوئی پالیسی واضع کی جائے تاکہ یونیورسٹیوں میں ایڈمشن کے

حوالہ سے انکو کوئی پریشانی نا آٹھا نی پڑے:

اپیل کمبائنڈ سسٹم طلباء بھکر


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پولیو ویکسین کی گھر گھر مہم

جمعرات اگست 13 , 2020
رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) محترم والدین! آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ پولیو ویکسین کی گھر گھر مہم *15اگست تا 18 اگست 2020* سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ آپ اپنے پیدائش سے پانچ سال تک کے تمام بچوں تک پولیو ویکسن کے دو قطرے پہچانے کے لیئے ہماری […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: