جیکب آباد : مہنگائی کے باعث ادیب بھی متاثر

(ای۔این۔این نمائندہ عبدالباقی)

جیکب آباد میں لاک ڈاؤن،کرونا وائرس سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی

کے باعث ادیب بھی متاثر سندھ حکومت اور محکمہ ثقافت سے

مالی مدد کی اپیل کردی اور ساتھ ہی کتاب پبلش کروانے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق جیکب

آباد(کے نواحی گاؤں جلالپور کے غریب رہواسی ادیب محمد اسماعیل

کیھر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب ادیبوں کی

سندھ حکومت اور محکمہ ثقافت کی طرف کوئی مالی مدد اور

پروگرام نہیں کروائے جارہے جس کی وجہ سے ہم گاؤں میں بسنے

والے انتہائی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔محمد اسماعیل

کیھر نے مزید کہا کہ میں نے اپنی کتاب بھی لکھی ہے جس میں

مختلف موضوعات پر شاعری کی ہے مگر میں غربت کی وجہ سے

اس کتاب کی چھپائی نہیں کر سکتا میں سندھ حکومت،محکمہ

ثقافت،ضلعی انتظامیہ، ایم۔این۔اے۔ایم۔پی اے سے اپیل کرتا ہوں کہ

ہم غریب ادیبوں کے لئے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے اور میری کتاب

کی چھپائی کرواکے دی جائے۔


خبر (عبدالباقی ۔ رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیکب آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی بڑے جوش اور جذبے سے منانے کی تیاریاں

جمعرات اگست 13 , 2020
جیکب آباد(ای۔این۔این۔نمائندہ عبدالباقی) جیکب آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی بڑے جوش اور جذبے سے منانے کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کی صدارت میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری محکموں سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں آور نجی اسکول مالکان کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد کیا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: