دادو : جوہی کے مزید دس دیہات زیر آب

دادو (سندھ) : ( شبیر احمد مستوئی – ای این این نمائندہ )

دادو..گاج ندی پانی کے سیلاب میں جوہی ایف پی بند کو آرڈی 44

ڈیٹو شاخ سے شگاف کو تین دن گذرنے کے باوجود بند نا کرنے پر

جوہی کے مزید دس دیھات زیر آب

دادو..ایف پی بند کی مرمت کے لئے سالانہ کروڑوں روپے کی خطیر

رقم کرپشن کے نظر مقامی لوگوں نے 14برس سے ایف بند کی مرمت

نا کرنے اور برج لگنے کا ذمیوار آبپاشی افسران کو قرار دے دیا

دادو..سابق ضلع ناظم دادو کریم علی خان جتوئی سردار امداد خان

لغاری کا ایف پی بند کے شگاف کا دورہ سندھ حکومت کی نااھلی

دادو کے حلقہ کے اسمبلی ممبران کی 14 سالہ کرپشن کا نتیجہ ہے جو

گاج ڈیورشن بند. ایف پی بند کے مرمت تعمیر کے سالانہ کروڑوں

روپے ھڑپ کرنے پر سیلاب کا ذمیوار قرار دیتے ہوئے متاثرین کو ٹینٹ

ریلیف راشن فراھم کرنے کا مطالبہ

دادو. کاچھو جوہی کے سیلاب متاثر چار دن سے بیارو مدد گار وزیر

اعلی سندھ کے ریلف کے احکامات پر عمل نہیں ہوسکا

دادو..جوہی شھر کی 80 ھزار آبادی کو پینے کے پانی کی واٹرسپلائے

اسکیم میونسپل چئیرمین جوہی مجید جمالی کی نااھلی کرپشن کے

باعث کاچھو کے دور دور دراز میں لگانے کے دوران سیلاب میں ڈوب

گئی چار دن سے شھری پینے کے پانی بوند کوترس گئے


یہ خبر ( شبیر احمد مستوئی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانگلہ ہل:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

بدھ اگست 12 , 2020
(ملک لقمان پریس رپورٹر ای این این نیوز) سانگلہ ہل:نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 47سالہ شخص کو گھر کی دہلیز پر موت کے گھاٹ اتار دیا سانگلہ ہل چٹھے چک نمبر 46 کا رہائشی 47سالہ عارف رشید گجر اپنے گھر میں موجود تھا نامعلوم افراد نے باہر بلایا اور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: